مینگو شیک
دودھ چار پیالی
آم کا گودا ایک پیالی
چینی حسب ضرورت
لیموں آدھا
چورا برف حسب ضرورت
ترکیب
دودح ،چینی اور آم کے گودے کو مکسر میں ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔جب چینی حل ہو جاءے تب چورا برف اور لیموں کا رس ڈال کر دوباری اچھی طرح ملا لیں
گلاسوں میں برف کے کیوب ڈالیں اور مینگو شک ڈال کر پیش کریں۔